12 جولائی 2015 - 12:53
تصویریں: ونزوئلا میں عالمی یوم القدس

ابنا: عالمی یوم القدس کے موقع پر ونزوئلا کے شہر کاراکاس میں شیعہ مسلمانوں نے فلسطین اور اس پر اسرائیلی قبضے سے متعلق کتابوں کی نمائش لگائی۔