12 جولائی 2015 - 12:48
تصویری رپورٹ/ مصر میں اطالوی قونصل خانے پر داعش کا حملہ

ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں اٹلی کے قونصلخانہ کے باہر زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔