22 جون 2015 - 14:04
یمنی فورسز کے ہاتھوں ایک سعودی ڈرون تباہ + تصاویری

یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ میں اتحادی فوج کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ میں اتحادی فوج کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

صوبہ صعدہ کے سحار علاقہ میں جاسوس طیارے کو مار گرایا گيا۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مآرب کے ڈیم اور جفینہ علاقوں میں بمباری کی ہے۔

سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169