اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں سلفی وہابی دہشت گردوں نے تین مساجد میں تین بم دھماکے کئے ہیں جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ بم دھماکے صنعاء میں انصار اللہ کے دفتر کے قریب ہوئے ہیں۔ ان دھماکوں میں کئی نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169