4 جون 2015 - 15:48
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ آصفی تصاویر کے آئینے میں

ابنا: نجف اشرف میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ آصفی جمعرات کی صبح کو دار فانی سے چل بسے۔