26 مئی 2015 - 19:18
تصویری رپورٹ/ لبنان؛ اسلامی مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن

ابنا: لبنان؛ حزب اللہ کو صیہونی ریاست سے ۲۰۰۰ میں حاصل ہوئی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کے انقلابی عوام نے جشن منایا اور سید حسن نصر اللہ نے اس جشن سے خطاب کیا۔