13 مئی 2015 - 19:25
نیوز فوٹو: کراچی، اسماعیلی شیعہ برادری پر حملہ کے جائے وقوعہ سے داعش کے پمفلٹ برآمد

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہ پمفلٹ حملہ آور پھینک کر فرار ہوئے ہیں، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان میں داعش کے وجود سے مسلسل انکاری تھے تاہم اب یہ کاروائی اور داعش کے پمفلٹ کا برآمد ہونا وزارت داخلہ کے تمام دعووں کی نفی کررہا ہے۔

.

۔۔۔۔۔
/169