اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم کا نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی عراقی میاروں کی بمباری میں زخمی ہوگیا اور اب مفلوج ہوکر دائمی عذاب میں مبتلا ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابو بکر کی کمر فلج ہوگئی ہے اور وہ چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہے اس کا موصل میں ایک خفیہ مقام پر علاج چل رہا ہے۔
.......
/169