11 مئی 2025 - 13:19
پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،صدر یواین جنرل اسمبلی

پاک بھارت جنگ بندی پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سابق صدر فلیمن بانگ نے بیان میں کہا ہے کہ صدر یواین جنرل اسمبلی نے کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ کا کہنا تھا کہ جنگ بندی علاقائی امن اور استحکام کیلئے دونوں ممالک کے عزم کا عکاس ہے، دیرپا امن و استحکام کیلئے سفارتی کوشش اور بات چیت کو جاری رکھا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha