پاک و ہند جنگ بندی
-
پاک و ہند جنگ بندی؛
ہندوستان: پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں؛ مودی + ایک نکتہ
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں کسی ملک کا کوئی کردار نہیں ہے۔
-
پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم
پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا جبکہ پاکستانی ناظم الامور کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا تھا۔
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ختم نہیں ہوا ، بھارتی فوج
بھارتی فوج نے کہا ہے: 'جہاں تک دونوں ملکوں کے ڈائیریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی بات ہے تو اس کی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ نہیں ہے۔'
-
بھارتی وزارتِ دفاع نے جنگ بندی کی درخواست کی, پاکستان
پاکستان کے ڈی جی آئی پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے خود آ کر جنگ بندی کی درخواست کی، ہم نے کہا کہ کیوں نہیں؟ ہم امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
پاک و ہند جنگ بندی؛
پاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پرجنگ بندی کیلئے پرعزم ہے: عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر اہم اور حل طلب معاملہ ہے۔
-
پاک بھارت کشیدگی؛
پاکستان: بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی کے بعد امریکا متحرک ہوا۔
-
ہندوستان کا اسرائیلی ساختہ اسلحہ پاکستان کے مقابلے میں + تصاویر
ذرائع ابلاغ نے کچھ تصویریں شائع کرکے پاکستان پر بھارتی حملوں میں اسرائیلی اسلحے کے استعمال کے بارے میں رپورٹیں دی ہیں۔
-
پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،صدر یواین جنرل اسمبلی
پاک بھارت جنگ بندی پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سابق صدر فلیمن بانگ نے بیان میں کہا ہے کہ صدر یواین جنرل اسمبلی نے کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔