اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پوپ فرانسس کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں،رسومات سے قبل پوپ کا تابوت سینٹ پیٹرز سکوئیر پہنچاگیا تھا۔ امریکہ، یوکرین اور فرانس سمیت متعدد ممالک کے حکام اور اقوام متحد کے سیکریٹری جنرل نے آخری رسومات میں شرکت کی اور پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خیال رہے کہ کچھ دن قبل پوپ فرانسس ڈبل نمونیا میں مبتلا ہوکر 88 سال کی عمرمیں چل بسے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

پوپ فرانسس کچھ دن قبل پوپ فرانسس ڈبل نمونیا میں مبتلا ہوکر 88 سال کی عمرمیں چل بسے تھے۔
آپ کا تبصرہ