3 نومبر 2024 - 14:42
جامعۃ المصطفی کے طالب علم کی ابنا کے ساتھ گفگتو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم کی ابنا کے ساتھ گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کے بنیانگذاران کے جانے سے حزب اللہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا حزب اللہ دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور انشاء اللہ دشمن شکست سے دوچار ہوگا