3 نومبر 2024 - 07:54
دلچسپ پوسٹر | جو کچھ بھی ضروری ہو انجام دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایرانی صارفین نے سوشل میڈیا پر کچھ پوسٹرز شائع کئے ہیں جن میں رہبر انقلاب کے اس جملے کو نمایاں کیا گیا ہے کہ "جو کچھ بھی ضروری ہو انجام دیں گے" نیز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی جنرل حسین سلامی کو اس جملے کا حوالہ دیا گیا ہے کہ "دشمن پر غلبہ پانے کے لئے درکار ہر قسم کے اسلحے سے لیس ہونگے"۔/110