شرم تم کو مگر نہیں آتی؟
عجیب تصویری خبر | غزہ میں خون، آگ، بھوک، محاصرہ، ظلم و جبر اورنسل کُشی اور مصر میں میوزک کنسرٹ!!!
20 اکتوبر 2024 - 21:38
News ID: 1496608
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | مصرغزہ کا پڑوسی، اسرائیل کا حلیف، صرف مغرب کی مسکراہٹ کمانے کے لئے اکثر مسلم اور عرب ریاستوں کی مانند فلسطینیوں کے قتل میں شریک۔۔۔ ہزاروں مصری ایک موسیقی کنسرٹ میں شریک ہوئے۔ کیا مسلمانوں نے اپنا موازنہ قرآنی قواعد سے کرایا ہے؟ کیا اب بھی وہ مسلمان کہلوانے کی جرات کرتے ہیں؟ کیا مسلمانی یہی ہے۔/110