
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
ویڈیو نیوز | اسرائیل ہی بمباری کا نشانہ بننے کا مستحق ہے، امریکی ایتھیلیٹ
3 اکتوبر 2024 - 06:39
News ID: 1491166
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امریکی مکسڈ مارشل آرٹسٹ جیک شیلڈز (Jake Shields) نے ذیل کی ویڈیو شیئر کرکے لکھا ہے: میں جنگ دیکھنا پسند نہیں کرتا لیکن میری زندگی کے دوران، کوئی بھی اسرائیل کی طرح بمباری کا نشانہ بننے کا مستحق نہیں ہے (I never like to see war but In my lifetime nobody has deserved to be bombed as much as Israel.)۔/110
