
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
جعلی صہیونی ریاست پر ایران کا میزائل حملہ، فلسطینی عوام کا جشن و سرور + ویڈیوز
1 اکتوبر 2024 - 19:44
News ID: 1490610
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے جرائم پیشہ اور قاتل صہیونی ریاست پر سینکڑوں بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل برسائے جس کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں جشن کا سماں ہے، جن میں فلسطینی عوام خاص طور پر قابل ذکر ہیں جو آج رات غزہ اور مغربی کنارے میں جشن منا رہے ہیں۔/110
