29 ستمبر 2024 - 17:52
ویڈیوز | پاکستان میں "ایران صغیر" کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ) پاکستان کے انتہائی شمالی شہر سکردو جسے " ایران صغیر" کہا جاتا ہے کے مکین اتوار کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر آگئے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔/110