
طوفان الاقصی؛
ویڈیو| فلسطینیوں کے دفاع میں جنوبی کورین حریت پسندوں کا دوسرا مظاہرہ / اگلے مظاہروں کی دعوت
13 اگست 2024 - 17:17
News ID: 1478455
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | 9 اگست کو جنوبی کوریا کے حریت پسندوں کا مظاہرہ اور متعلقہ ویڈیو میں کوریائی حریت پسندوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ 15 اگست کو فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند کرنے کی غرض سے اکٹھے ہوجائیں۔/110
