25 نومبر 2023 - 12:26
ویڈیو | صہیونی غاصبوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والے نوعمر لڑکے خاک فلسطین پر سجدہ ریز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی غاصبوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والے نوعمر لڑکے خاک فلسطین پر سجدہ ریز ہو گئے۔ /110