طوفان الاقصٰی؛
فلسطینی ماں اپنے شہید فرزند سے: پیارے بیٹے حسن و حسین (علیہما السلام) تم سے افضل ہیں جنہیں قتل کیا گیا
31 اکتوبر 2023 - 14:15
News ID: 1407102
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپوٹ کے مطابق، ایک فلسطینی شہید کی والدہ رو رو کر کہہ رہی ہے "میرے بیٹے تم حسن و حسین (علیہما السلام) سے بہتر نہیں ہو جنہیں قتل کیا گیا، ذبح کیا گيا، تم کو خدا کے سپرد کرتی ہوں"۔ / 110