3 جولائی 2023 - 03:32
ویڈیو کلیپ/ غدیر کے دن دشمن کیوں مایوس ہوا؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام کی عید اکبر یعنی عید غدیر کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کے ایک خطاب سے اقتباس ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔