واضح رہے کہ کینیڈا ، افغانستان، ترکیہ ، مصر، متحدہ عرب امارات اور خلیج فارس کے بعض ممالک میں جمعہ 21 اپریل کوعید منائی گئی جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان، عمان، جاپان، فلپائن، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں ہفتہ 22 اپریل کو عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242