https://ur.abna24.com/xd7NZ20 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID 1190405 نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اصلی صفحہ نیوز سروس عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی لبنان میں اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی سے ملاقات 20 اکتوبر 2021 - 14:09 News ID: 1190405 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اپنے لبنان دورے کے دوران اسلامک ایجوکیشن سوسائٹی کے مرکزی دفتر میں حاضر ہو کر سوسائٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین اکرم برکات سے ملاقات اور گفتگو کی۔