1 ستمبر 2021 - 13:16
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور منعقد ہوگا: ایرانی سفیر

مسجدی نے بتایا کہ ایران اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی انعقاد کیا جائے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور منعقد ہوگا۔

ایرج مسجدی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کو قبول کرنے کے بارے میں عراقی حکومت کے فیصلے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

مسجدی نے مزید بتایا کہ ایران اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے مذاکرات کی جگہ کے بارے میں کہا کہ اگلا (چوتھا) دور بغداد میں ہو سکتا ہے اور اگلے ادوار کی جگہ پر فریقین کے ساتھ اتفاق کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲