https://ur.abna24.com/xcXDF18 اگست 2021 - 09:08 News ID 1170788 نیوز سروس وسطی ایشیا اور برصغیر اصلی صفحہ نیوز سروس وسطی ایشیا اور برصغیر تصویری رپورٹ/ کشمیر میں عزاداروں پر بھارتی پولیس کی بربریت 18 اگست 2021 - 09:08 News ID: 1170788 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر کے شہر سرینگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 محرم الحرام کے جلوس عزا پر بھارتی پولیس نے اپنی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی عزاداروں پر لاٹھی چارج کی اور انہیں گرفتار کر لیا۔