https://ur.abna24.com/xcWvR9 اگست 2021 - 14:35 News ID 1168054 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ آیت اللہ تسخیری ویب سائٹ کا افتتاح 9 اگست 2021 - 14:35 News ID: 1168054 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن مرحوم آیت اللہ تسخیری سے مخصوص ویب سائٹ حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی اور مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شہریاری کی موجودگی میں افتتاح کر دی گئی۔