https://ur.abna24.com/xcSh413 جولائی 2021 - 19:20 News ID 1160322 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ شیعہ عالم دین اور برازیلی پادری کا ضرورتمندوں کی مدد کرنے پر باہمی تعاون 13 جولائی 2021 - 19:20 News ID: 1160322 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برازیل کے شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین روڈریگو جالول اور کیتھولیک پادری خولیو لانسلوتی نے شہر ساؤ پالؤلو میں ضرورتمندوں کی مدد کرنے کے لیے باہمی تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔