https://ur.abna24.com/xcSgH13 جولائی 2021 - 19:01 News ID 1160304 نیوز سروس امریکہ اصلی صفحہ نیوز سروس امریکہ تصویری رپورٹ/ یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر واشنگٹن کے ٹائم اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ 13 جولائی 2021 - 19:01 News ID: 1160304 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوم شہدائے کشمیر کے ۹۰ ویں برسی کے موقع پر درجنوں افراد نے واشنگٹن کے ٹائم اسکوائر پر جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور کشمیر پر ہونے والے ظلم و ستم کی مذمت کرتے ہوئے کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔