https://ur.abna24.com/xcSg513 جولائی 2021 - 18:04 News ID 1160274 نیوز سروس امریکہ اصلی صفحہ نیوز سروس امریکہ تصویری رپورٹ/ واشنگٹن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے صہیونیت مخالف یہودیوں کا احتجاج 13 جولائی 2021 - 18:04 News ID: 1160274 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونیت مخالف یہودیوں نے واشنگٹن میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کے مظالم کی مذمت کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت اور اس کے جرائم یہود مخالف اقدامات کا بنیادی سبب ہیں۔