13 جولائی 2021 - 07:15
News ID: 1159819
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے صوبہ ذی قار میں پیر کی رات حضرت امام حسین علیہ السلام اسپتال کے کوویڈ-19 وارڈ میں شدید آگ لگنے سے کم از کم 58 افراد جاں بحق اور 22 افراد زخمی ہوگئے۔