اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق، برازیل کی ایک خاتون نے ساؤ پاؤلو میں واقع حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے اسلامک سنٹر میں جا کر شیعہ مذہب قبول کرلیا۔
محترمہ "برونا گیریڈو" (Bruna Garrido) نے کلمہ شہادتین کو زبان پر جاری کرکے اسلام قبول کیا اور سرکاری طور پر شیعہ مذہب کو اپنا دین منتخب کیا۔
اس تقریب میں شیخ "روڈریگو جلول" اور شیخ "حسین خلیل لو" بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242