8 جون 2021 - 12:17
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ مدرسی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے اپنے عراق دورے کے دوران عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد تقی مدرسی سے ملاقات کی۔