17 اپریل 2021 - 10:01
تصویری رپورٹ/ حرم امام حسین(ع) میں ترتیل خوانی کی محفلیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ مبارک رمضان میں حرم امام حسین علیہ السلام میں ترتیل خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔