6 فروری 2021 - 08:29
تصویری رپورٹ/ حضرت زہرا (س) کے ایام ولادت پر منعقدہ محفل سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام ولادت کی مناسبت سے قم کے "مدرسہ مطالعات اسلام و غرب" میں منعقدہ محفل سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔