اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت کے علاقے چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے میں موجود ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس سے 2 شہری اور 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے آئی جی سے پولیس پارٹی پر حملے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲