22 جون 2020 - 10:32
سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیوز

تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی پسند امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سپاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی مل ہی گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!