21 جون 2020 - 10:21
News ID: 1048674
امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)