15 جون 2020 - 09:40
امریکہ اور موت کی تجارت !

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 ) -

کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟

 کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟

اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟

کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟

ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔

342/