21 مئی 2020 - 20:35
News ID: 1039291
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اس بات پر تاکید کی کہ سرزمین فلسطین میں رہنے والے لوگوں کے درمیان ریفرینڈم کروا کر یہ معلوم کیا جائے وہ کس حکومت کے حق میں اپنا ووٹ دیتے ہیں، فلسطین کے مسئلے کا بہترین حل ریفرینڈم ہے۔