14 مئی 2020 - 10:18
News ID: 1036927
ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔