اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انقرہ سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے کہا کہ یہ دہشتگرد جمعہ کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی کے دوران مارے گئے۔
ترکی کے وزیر دفاع نے دعوا کیا کہ نئے سال میں اب تک سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک ہزار تین سو ساٹھ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ترکی کے وزیر دفاع نے دہشتگردوں کی شناخت اور علاقوں کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا۔
342/