5 مئی 2020 - 09:27
روزے دار کی دعا کی ضمانت

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

دعوة الصائم یستجاب عند افطارہ.

ترجمہ:
روزے دار کی دعا افطار کے وقت مستجاب ہوتی ہے۔

حوالہ:
بحار الانوار ج16 ص242
سفینة البحار ج5 ص214

342/