14 اپریل 2020 - 09:41
امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو

ایران میں کورونا کی وجہ سے غریبوں کو کھانے پینے کی اشیاء میں کمی دور کرنے کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادموں نے ایک نیا طریقہ نکلا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادمین کھانوں کے پیکٹ لے کر سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے غریبوں اور محتاجوں میں کھانے تقسیم کئے۔ 

اس سے پہلے بھی اسپتالوں کے مریضوں میں بھی امام رضا علیہ السلام کا تبرک تقسیم کیا گیا تھا۔

342/