24 مارچ 2020 - 14:35
امریکہ میں کورونا ٹریفک ۔ ویڈیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کے مختلف علاقوں میں کورونا کے باوجود گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ در حقیقت یہ قطاریں کورونا ٹیسٹ دینے کے خواہاں افراد کی ہوتی ہیں جنہیں گھنٹوں لائن میں لگنا پڑا ہے۔ یہ ویڈیو ریاست نیوجرسی سے سامنے آئی ہے۔