18 مارچ 2020 - 07:23
کورونائی سناٹے میں ڈوبا دوبی ۔ تصاویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے آکر یہاں مصروف زندگی ہونے والے لوگوں میں خاصا خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور عمومی مقامات ان دنوں سناٹے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

............
342