اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ادارے نے روسی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کریملن سے جاری بیان کےمطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روس کےصدرپیوٹن نے ٹیلی فون پر بات چیت میں عالمی آئل مارکیٹ کےاستحکام کیلئے طریقہ کار اور اوپیک سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
شاہ سلمان اور پیوٹن نےگلوبل ہائیڈروکاربن مارکیٹ کی صورتحال پر گفتگوکی.
دونوں رہنماؤں میں آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ ممالک،اتحادیوں کا14،15فروری کواجلاس بلانےپر بھی غورجاری ہے۔
واضح رہے کہ اوپیک اجلاس مارچ میں منعقد کیا جائے گا۔
/129
4 فروری 2020 - 09:23
News ID: 1007788
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا گیا ہے۔