22 جنوری 2020 - 05:11
یمن؛ مأرب ہلاکتوں کی تعداد ۱۱۶ تک پہنچ گیی

یمنی میڈیکل زرایع کے مطابق مارب میزائیل حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد ۱۱۶ تک پہنچ گیی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رشیا الیوم کے مطابق منصور ہادی سے وابستہ فورسز کے مرکز پر میزائیل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔

ہسپتال زرایع کے مطابق گذشتہ روز کہا گیا کہ ہلاکتیں ۱۱۶ سے تجاوز کرگیی ہے، گذشتہ رات ہلاکتوں کی تعداد ۹۰ بتائی گئی تھی۔

اب تک حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کیا ہے۔/




/129