11 اپریل 2011 - 19:30

آل خلیفہ کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شہیدوں میں سے 40 سالہ راشد زکریا حسن کی لاش لاک اپ سے برآمد ہوئی ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ انہیں سیکل سیل اینیمیا (sickle cell anemia) کا عارضہ لاحق تھا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق دو مزید بحرینی باشندے شہداء کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں۔ آل خلیفہ کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شہیدوں میں سے 40 سالہ راشد زکریا حسن کی لاش لاک اپ سے برآمد ہوئی ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ انہیں سیکل سیل اینیمیا (sickle cell anemia) کا عارضہ لاحق تھا۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ حسن زکریا حسن کو بدامنی اور فرقہ واریت پھیلانے اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر  پر لوگوں کو حکومت کا تختہ الٹنے کی دعوت دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

....

آل خلیفہ ـ آل سعود کی حراست میں دو مزید قیدی تشدد کی وجہ سے شہید