-
ویڈیو | اسرائیلی قیدخانوں میں ایک یہودی اسیر!
انہیں چھ مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی، 20 سال تک پابند سلاسل رہے۔ اسیر "نادر صدقہ" واحد یہودی جو اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیر کے طور پر 20 سال پابند سلاسل رہے اور غزہ کی مقاومت نے انہیں رہا کروایا۔ وہ ہیں کون اور کونسی چیز فلسطینی اسیروں کی تحریک میں ان کی داستان کو دوسروں کی داستانوں سے مختلف بناتی ہے؟ وہ انہیں فلسطینی یہودیوں کے لئے عبرت کا نشان بنانا چاہتے تھے، تاکہ وہ کبھی بھی بغاوت کے بارے میں نہ سوچیں۔ کیونکہ انھوں نے ایک یہودی فرقے کی اسرائیلیوں کی بنائی ہوئی تصویر کو بدل چکے تھے، جو ان کے فرقے کے بے ضرر، اور پرامن بقائے باہمی کے نمونے کے طور پر متعارف کرا رہے تھے۔
-
ویڈیو | قرآن اور احادیث میں اچھے اور برے شگون
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ارشاد ربانی ہے: "قَالُواْ ٱطَّيَّرۡنَا بِكَ وَبِمَن مَّعَكَۚ قَالَ طَـٰٓئِرُكُمۡ عِندَ ٱللَّهِ؛ انہوں نے کہا: "ہم تمہیں اور تمہارے ساتھ والوں کو برا شگون [نحوست] سمجھتے ہیں۔" انہوں نے کہا: "تمہارا برا شگون [نحوست] اللہ کے یہاں سے ہے۔" (سورہ النمل، آیت 47)
-
ویڈیو/ وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کو لے کر مولانا کلب جواد نے دیا بڑا بیان
مولانا کلب جواد نے وقف بورڈ کے خلاف ہونے والی شکایات کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہیکہ ان شکایتوں کی جانچ ہونی چاہیے ۔
-
امریکی صہیونیت کے خلاف ہوگئے؛
ویڈیو | امریکی بارڈر پیٹرول کا مبینہ 'یہود مخالف' گانے کا استعمال، صہیونی سیخ پا
امریکی بارڈر پیٹرول نے حال ہی میں اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس پر مائیکل جیکسن کا ایک بہت مشہور گانا "They Don't Care About Us" لگایا گیا تھا۔
-
بزدل صہیونی؛
فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی
ہالینڈ میں مقیم سوشل میڈیا کے فعال کارکن عبدالعلیم مرائی نے ایک ویڈیو نشر کرکے لکھا: جناب اسٹیفن وین بارلے (Stephan van Baarle) ہالینڈ میں فلسطین کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک ہیں جو فلسطین نامی واحد ملک ـ دریا سے سمندر تک (یعنی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک From the River to the Sea)" پر یقین رکھتے ہیں۔ اب انہیں فلسطین کی حمایت کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ "میں خوفزدہ ہوجاؤں تو صہیونی جیت جائیں گے، اور میں انہيں نہیں جیتنے دوں گا۔"
-
ویڈیو | شیعہ مرجعیت کی عمر، عصرِ اہل بیت(ع) کے برابر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جو سبق ہم امام عسکری(ع) سے لیتے ہیں وہ یہ ہے: ہم غیبت کے دوران وکالت کے اس نیٹ ورک سے ـ اہل بیت(ع) کے کام کا ثمرہ ہے ـ اپنا رابطہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہئے۔
-
ویڈیو | نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || "ٹیلی گرام چینل "امریکی اسٹراٹیجک اسٹڈیز" نے نیویارک میں یہودیوں کے اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرے کی ویڈیو نشر کر دی۔ "یوزر "وائس آف جیوش" نے لکھا: یہودیوں کا صہیونیت اور اسرائیلی ریاست کے خلاف اتحاد۔۔۔ ہزاروں آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین نیویارک شہر کے مرکز میں جہاں تک نظر جاتی ہے جمع ہیں۔ امریکی یہودی اسرائیلی فوج کے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔۔۔ اسرائیلی فوج ایک گمراہ، نسل کش اور 'یہود دشمن' فوج ہے۔۔۔ یہونیت قدیم زمانے کے ہامان، انکویزیشن عدالتوں اور نازیوں سے بھی بدتر ہیں۔ صہیونی کبھی بھی یہودی نہیں ہیں اور صہیونیت کبھی بھی یہودیت نہیں ہے۔
-
ویڈیو |ٹرمپ کی باتیں مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے کی ناکام کوشش ہیں، رہبر معظم
ٹرمپ کی باتیں مایوس صہیونیوں کو حوصلہ دینے کی ناکام کوشش ہیں،
-
-
-
امن کا کبوتر !!
تصویر + ویڈیو | نیتن یاہو نے امن کا کبوتر ٹرمپ کو پیش کر دیا!!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ کے بچوں کا قاتل تشدد سے لطف اندوز ہونے والے شخص کو امن کی علامت پیش کرتا ہے؛ جب امن کی کبوتر جنگج پسندوں (warmongers) کے ہاتھ میں ہے تو دیکھئے کہ دنیا کس قدر الٹ گئی ہے۔۔۔!!
-
حملے کے ردعمل میں مولانا کلب جواد کا ویڈیو بیان جاری
ہندوستان کے مذہنی شیعہ رہنما مولانا کلب جواد نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی بیداری؛
ویڈیو | اسرائیل کے بارے میں امریکی نوجوانوں میں بیداری کی لہر
اسرائیل امریکی حکومت پر بہت زیادہ اثر رکھتا ہے اور ہم نے [اب تک] اس کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔ ہم نے مشرق وسطیٰ میں ان کی جنگیں ان کے لئے لڑے ہیں۔ بی بی یعنی نیتن یاہو، 1990 کے عشرے میں ہماری کانگریس میں آیا اور کچھ ممالک کی ایک فہرست پیش کی [۔۔۔]
-
اسرائیل ایک بے نتیجہ جنگ میں پھنسا ہوا ہے، جان میئر شیمر
امریکی ماہر سیاسیات جان میئر شیمر نے اسرائیل کی فوجی کامیابی کے دعوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: کہا جاتا ہے کہ حماس اور حزب اللہ دونوں کا "سر کٹ گیا ہے" ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کے سر کٹ گئے ہوں، لیکن ان کے نئے سر اگ آئے ہیں۔ حماس اور حزب اللہ کے نئے قائدین ہیں، ان کے پاس بہت سے جنگجو موجود ہیں۔ اس لئے، میرے خیال میں حماس اور حزب اللہ کی شکست کا خیال درست نہیں ہے۔
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
ویڈیو | پاکستان اور افغان طالبان کیوں لڑ پڑے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں میں شدت آئی ہے اور دو ملک ایک دوسرے پر الزامات اور شدید حملے کر رہے ہیں۔
-
ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف
عسکری امور کے روسی تجزیہ کار نے کہا: اسرائیل جنگ کیوں چاہتا ہے، امریکہ ایران پر زمینی حملے سے عاجز ہے / اسرائیل پاگل کتے یا جھنجھنے (rattle) کی طرح مستقل شور شرابہ کرتا ہے، ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ نیتن یاہو ٹرمپ کا مالک اور آقا ہے اور وائٹ ہاؤس کا انتظام تل ابیب سے چلایا جاتا ہے۔ آخری بار ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں وہ تھاڈ میزآئلوں کا ایک چوتھائی ذخیرہ خرچ کرنے پر مجبور ہوئے، جس کی لاگت بہت زیادہ اور پیداوار بہت کم ہے۔ اگر ان کا حال یہی ہے تو ٹھیک ہے ایک بار پھر انہیں اپنے آپ کو ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کے سامنے پرکھنے دیجئے۔
-
غزاویوں کی عالمی حمایت؛
مادام فون دیر لائن! آپ نے ایک سرزمین کے جلنے اور ایک قوم کے قتل عام میں ہاتھ بٹایا + ویڈیو
شید ٹی وی' نامی ٹیلی گرام چینل نے یورپی پارلیمنٹ کی ایک فرانسیسی رکن کی اسرائیل پر پابندیاں نہ لگائے جانے پر تنقید کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے، جس میں یورپی پارلیمان کی فرانسیسی رکن یورپی اتحاد کی صدر سے کہہ رہی ہیں: "مادام فون دیر لاین! آپ اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے اور اس کے خلاف ہتھیاروں پر پابندیاں عائد کرنے سے اب بھی گریز کر رہی ہیں، حالانکہ ہم نے آج تک روس کے خلاف 19 پابندیوں کے پیکیج منظور کر لئے ہیں!
-
طوفان الاقصیٰ؛
ویڈیو | کیا شہید یحییٰ السنوار نے غلطی کی؟ / طوفان الاقصیٰ کے پس پردہ 'ان کہے' حقائق
معرکۂ "طوفان الاقصیٰ" کے بعد، مغربی ذرائع ابلاغ نے اس حملے کو ایک "اندھادھند، اور حساب کتاب کے بغیر Un-calculated" حملہ قرار دینے کی کوشش کی۔
-
-
دعا کی عدم قبولیت؛
ویڈیو | بہت سے لوگوں کی دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟
اس سوال کا جواب انسان کے طرز زندگی اور ذاتی اور سماجی فرائض کے بارے میں ان کے نقطہ نظر میں تلاش کرنا چاہئے۔
-
-
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
ویڈیو | ڈرون حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں دھماکے
عبرانی ذرائع نے خطرے کے الارم بجنے اور ایلات (مقبوضہ ام الرشراش) میں ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں۔
-
ویڈیو | ہزاروں نیدرلینڈز کے شہریوں کا غزہ سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے عالمی امدادی بیڑے «صمود گلوبل» پر حملے کی شدید مذمت کی۔ شرکاء نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے، انسانی امداد کی فوری فراہمی اور عالمی برادری سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ویڈیو | حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر
-
امریکی اتحادیوں کی اوقات؛
قطر اپنی حد سے تجاوز کرے، تو اسے دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے اسکاٹ رٹر
ریٹائرڈ امریکی افسراسکاٹ رٹر نے کہا: قطر بھی ہمارے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرح [جو اتحادی نہیں ہیں]، اتحادی کچھ بھی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں کوئی اتحادی نہیں ہے؛ "یہ صرف مغلوب اور محکوم قومیں ہیں۔"
-
ویڈیو | حضرت فاطمہ معصومہؑ، گنبد مطہر پر پرچم عزا لہرا دیا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق حضرت فاطمہ معصومہؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔
-
صمود فلوٹیلا؛
صہیونی ریاست کی بحریہ نے 'صمود بیڑے' پر حملہ کر دیا + ویڈیوز
باخبر ذرائع نے صہیونی ریاست کی بحریہ کے "صمود بیڑے" پر حملے کی اطلاعات دی ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے "صمود" کی جہازوں میں داخل ہو کر "آلما" اور "سائرس" جہازوں میں سوار کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
-