یمن کے نئے جنگی فارمولے
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
ریاض کے ہوائی اڈے پر حملے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے، یویارک ٹائمز
یمنی راہنما البخیتی نے کہا: یہ حملہ دنیا کو یہ پیغام پہنچانے کے مقصد سے کیا گیا کہ یمن کے ہوائی اڈے، بندرگاہیں، شادی اور ماتم کی تقریبات کے ہال، ہسپتال اور بازار شہری تنصیبات ہیں اور انہیں حملے کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے اور نہ انہیں نقصان پہنچایا جانا چاہئے۔
-
محمد بن سلمان کی اسرائیل نوازی
یمنیوں کی فتح؛ بن سلمان نے 70000 غزاویوں کے قاتل سے مدد مانگ لی!
یمن کی مسلح افواج کی بجلی کی رفتار پیش قدمیوں کے سامنے آل سعود کی شکست کے بعد، ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا کہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) نے یمن کا مقابلہ کرنے کے لئے یہودی ریاست سے مدد مانگی ہے!
-
معاہدہ مکہ مشکل سے دوچار
سہ فریقی دفاعی معاہدہ یمن کی دیوار سے جا ٹکرایا - 2
ایسے حال میں کہ "معاہدہ مکہ" کو وسیع پروپیگنڈے کے ساتھ خطے کے خطرات کے مقابلے میں ایک طاقتور دفاعی اتحاد کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا، یمن کی جاری صورت حال نے اس معاہدے کے نفاذ کو چیلنج کر دیا ہے۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کے 5400 مربع کلومیٹر مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان، بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ یمنی افواج اور انصار اللہ کے مجاہدین کے ایک بڑے آپریشن کے دوران سعودی کرائے کے سینکڑوں سعودی گماشتے، مارے گئے، زخمی ہوئے اور قیدی بنائے گئے جبکہ سرزمین یمن کے یمن کے 5400 مربع کلومیٹر مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمنی محاذ کی تازہ ترین میدانی صورتحال
ایک باخبر ذریعے نے یمن کے محاذ کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: اس وقت یمن کا پورا مغربی ساحل مقاومت (یعنی یمنی فوج اور انصار اللہ کے مجاہدین) کے کنٹرول میں ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آزاد کرائے گئے علاقوں کا رقبہ 4500 مربع کلومیٹر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
سعودیوں پر یمن کا طنز
سعودی حکومت پر یمن کی طنز؛ بلادالحرمین کی دولت مسجید الاقصی کی آزادی کے لئے خرچ کرو
یمن کی وزارت خارجہ نے زور دیا کہ سعودی عرب کے لئے بہتر ہے کہ وہ اپنے توسیع پسندانہ عزائم کے لئے اتحاد بنانے پر اخراجات کا متحمل ہونے کے بجائے، یمنی عوام کے جائز مطالبات کا جواب دے اور مغربی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے بلاد الحرمین الشریفین کی دولت سے، پیرس اور دیگر مغربی شہروں میں کھیل کود کے مراکز اور تفریحی ٹاؤن تعمیر کرنے کے بجائے، اس رقم کو مسجد اقصیٰ اور دیگر فلسطینی سرزمینوں کی آزادی کے لئے اور یمنی عوام کا حق دلانے کے لئے بروئے کار لائے۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
یمن کا سعودی تیل بردار جہاز پر میزائل حملے کا اعلان
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی تیل بردار جہاز کو میزائل حملوں کی خبر دی اور زور دے کر کہا کہ یمن کے ان جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔